دلچسپ و عجیب
14 اکتوبر ، 2012

کھلاڑی نے بغیر سہارے کئی فٹ چھلانگ لگا کر حیران کر دیا

 کھلاڑی نے بغیر سہارے کئی فٹ چھلانگ لگا کر حیران کر دیا

نیویارک …این جی ٹی…ایک ماہر امریکی شخص نے بغیر سہارے کے کئی فٹ اونچی چھلانگ لگاتے ہوئے سب کو حیران کر دیا۔ تین سو پونڈ وزنی یہ باکس جمپر جیسے ہی 4فٹ 7انچ اونچے باکس کے قریب پہنچا تو پلک جھپکتے ہی انتہائی مہارت سے اچھلتے ہوئے ڈبے کے اوپر آ گیا۔اس کھلاڑی نے بغیر کسی مدد کے محض اپنے پاؤں کے سہارے چھلانگ لگاتے ہوئے یہ منفرد اور حیران کن کارنامہ سر انجام دیا۔

مزید خبریں :