15 اکتوبر ، 2012
نوشہرہ…نوشہرہ کے علاقے بانڈہ نبی میں سیکیورٹی فورسزاورقانون نافذکر نیوالے اداروں نے آپریشن کیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کے2 کارکن گرفتار کیے گئے ہیں،معلوم ہوا ہے کہ دونوں افرادکاتعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے ،ان ذرائع نے مزید بتایا کہ انھیں کالعدم تحریک طالبان کومددفراہم کرنیکے الزام میں گرفتارکیاگیاہے۔