Geo News
Geo News

Time 18 اکتوبر ، 2021
پاکستان

ڈی جی سول ایوی ایشن آج آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

فیس بک پر کھلی کچہری میں ڈی جی سول ایوی ایشن صارفین کی شکایات سنیں گے: ترجمان/فائل فوٹو
فیس بک پر کھلی کچہری میں ڈی جی سول ایوی ایشن صارفین کی شکایات سنیں گے: ترجمان/فائل فوٹو

کراچی: ڈی جی سول ایوی ایشن کی جانب سے آج آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔

ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق فیس بک پر کھلی کچہری میں ڈی جی سول ایوی ایشن صارفین کی شکایات سنیں گے اور کھلی کچہری صبح 11 بجے سے 1 بجے تک ہوگی۔

ڈی جی سول ایوی ایشن آج آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

ترجمان نے بتایا کہ صارفین www.facebook.com/pcaa.official پر رابطہ کرسکتے ہیں جب کہ صارفین نام، موبائل نمبر، ای میل اور ہوائی اڈے کا نام شکایات میں ضرور درج کریں۔

مزید خبریں :