20 اکتوبر ، 2012
کراچی…پاکستان اسٹار الیون نے ورلڈ الیون کے خلاف پہلے نمائشی میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستانی اسکواڈ کا انتخاب ان کھلاڑیوں میں سے منتخب کیا جا ئے گا، شاہد آفریدی،یونس خان،ناصر جمشید، عمران نذیر، اسد شفیق ،فواد عالم، خالد لطیف ،محمد سمیع تنویر احمد ، اور وہاب ریاض،عمر اکمل جبکہ انٹرنیشنل ورلڈ الیون ان کھلاڑیوں پہر مشتمل ہو گی۔سری لنکا کے مایہ ناز آل راؤنڈر سنتھ جے سوریا کپتان ،جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر آندرے نیل، نینتی ہیورڈ،لوٹس بوسمین، ٹھاندی شابالالا، افغانستان کے محمد شہزاد بطور وکٹ کیپر ہوں گے جبکہ افغانستان کے ہی شپور زردان کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے رکارڈو پاؤل،فاسٹ بولر جرمین لا سن۔