کھیل
Time 11 نومبر ، 2021

جینٹل مینزگیمز میں وارنر نے اسپورٹس مین اسپرٹ نظر انداز کردی

کرکٹ جینٹل مینزکا گیم کہلاتا ہے تاہم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے عجیب انداز  اپنایا۔

بولنگ کراتے ہوئے محمد حفیظ کے ہاتھ سےگیند پھسلی،گیند نے پچ پر دو ٹپے کھائے ۔

امپائر نےگیندکو نو بال بھی قرار دے دیا، تاہم ڈیوڈ وارنر نے اس موقع پر جینٹل مین اسپرٹ کا مظاہرہ نہیں کیا اور گیند کو چھوڑنے کے بجائے کریز سے باہر نکل کر چھکا لگا دیا ۔


مزید خبریں :