23 اکتوبر ، 2012
نیویارک. . . .ہموار اور صا ف ستھر ی روڈ پر با ئیک چلانا تو سب کو آتا ہے لیکن ایسے پتھر یلے راستوں پر سفر کر نا آسان نہیں ۔ یہ مو ٹر سائیک سواربھی ہمت کا پکا اور مہارت کا پو را ہے اسی لیے سینکڑو ں فٹ اونچے ان دشوار گزار راستوں پر بھی پور ی رفتار سے چلے جار ہاہے۔ نہ جا نے کس نے ان سے یہ کہہ دیا تھا کہ انہی پتھروں پر چل کر آگر آ سکو تو آؤ اور یہ بھی اس خطر نا ک دعوت کو قبول کر بیٹھے ہیں ۔