23 اکتوبر ، 2012
نیویارک. . . ..ڈرل مشین یوں تو دیوار میں سور اخ کرنے کے لیے استعما ل ہو تی ہے لیکن اس کی مددسے با ورچی خانے کے مختلف کا م بھی نہا یت تیزرفتاری سے کیے جا سکتے ہیں ۔دہی پھینٹنا ہو یا تیزی سے بر تن ما نجھنے ہوں ڈر ل مشین کے ذریعے منٹو ں کے کام سیکنڈ میں کرنا ممکن ہے ۔ چند نٹ بولٹس کی مدد سے کچن کے ساما ن کو ڈرل مشین کے ساتھ فکس کر یں اور پھر کالی مرچ پیسیں،پنیر کدو کش کر یں یا پھر ہا تھ چلا ئیں بغیر مزے سے بر تین دھو ڈالیں ۔