کورونا میں مبتلا ماؤں کے ہاں مردہ بچےکی پیدائش کا خطرہ دو گنا ہوجاتا ہے، تحقیق

امریکی تحقیق کے مطابق کورونا میں مبتلا ماؤں کے ہاں مردہ بچےکی پیدائش کا خطرہ دو گناہوجاتا ہے —فوٹو: فائل
امریکی تحقیق کے مطابق کورونا میں مبتلا ماؤں کے ہاں مردہ بچےکی پیدائش کا خطرہ دو گناہوجاتا ہے —فوٹو: فائل 

امریکی تحقیق کے مطابق کورونا میں مبتلا ماؤں کے ہاں مردہ بچےکی پیدائش کا خطرہ دو گناہوجاتا ہے۔

امریکا میں ہوئی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا میں مبتلا ماؤں کے ہاں مردہ بچےکی پیدائش کا خطرہ دو گناہوجاتا ہے جبکہ  کورونا کےڈیلٹا ویریئنٹ کی شدید لہر کےدوران یہ خدشہ چارگنا دیکھا گیا ۔

امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کےمطابق یہ تحقیق کی رپورٹ 12 لاکھ سےزیادہ کیسزکےجائزےکےبعد مرتب کی گئی ہے۔

مزید خبریں :