Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
24 اکتوبر ، 2012

ماہرمصوروں نے کافی کو کینوس پر منتقل کر کے خوبصورت شاہکار تیار کردئیے

ماہرمصوروں نے کافی کو کینوس پر منتقل کر کے خوبصورت شاہکار تیار کردئیے

نیویارک. . . .اب کافی پینے کے ساتھ ساتھ پینٹنگ بنانے کیلئے بھی استعمال کی جارہی ہے۔ ماہر مصوروں نے عام پینٹنگ کلرز کے بجائے کافی کو کینوس پر منتقل کر کے مصوری سے لگاؤ رکھنے والے افراد کو حیران کر دیاہے ۔ قدرتی مناظر کو اس خوبصورتی سے کافی پاؤڈرمیں پانی کی آمیزش کر کے برش کی مدد سے پینٹ کیا گیا ہے کہ جنہیں دیکھ کر حقیقت کا سا گمان ہوتا ہے ۔

مزید خبریں :