Time 05 دسمبر ، 2021
پاکستان

’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ عمران خان 10 دسمبر کو کراچی میں گرین لائن بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ فوٹو: فائل
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ عمران خان 10 دسمبر کو کراچی میں گرین لائن بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ فوٹو: فائل

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسد عمر نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو گرین لائن بی آر ٹی کا افتتاح کریں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اسد عمر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان 25 دسمبر کو کراچی گرین لائن بس منصوبے کو کمرشل بنیادوں پر چلانے کا افتتاح کریں گے۔

مزید خبریں :