دلچسپ و عجیب
25 اکتوبر ، 2012

شیشے کی مدد سے تیار کئے گئے دلکش اور دیدہ زیب فن پارے

شیشے کی مدد سے تیار کئے گئے دلکش اور دیدہ زیب فن پارے

نیویارک. . . ..شیشے کی ایک خا صیت اس کی نزاکت بھی ہے لیکن ایک ماہرامریکی فن کار نے اسی نازک شیشے سے ایسے حیران کن فن پارے تیار کئے ہیں، جنہیں دیکھ کر کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اس ماہرِ فن نے انتہائی باریک بینی سے انوکھی بناوٹ کے حامل شیشے سے بنے ایسے رنگ برنگے فن پارے تیار کئے ہیں جن کی دلکشی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔

مزید خبریں :