Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
25 اکتوبر ، 2012

جانوروں میں فٹنس :سن گلاسز پہنے کتے کی ویڈیو کی مقبولیت

 جانوروں میں فٹنس :سن گلاسز پہنے کتے کی ویڈیو کی مقبولیت

کراچی…این جی ٹی…وزن کم کر نے کے لئے انسان تو ٹر یڈ مل کا استعما ل کر تے ہی ہیں لیکن اب تو کتو ں کو بھی اسما رٹنس کا شوق ہو گیا ہے ۔ویڈیو سے لگتا ہے کا جانور اپنے ما لک کو دیکھ دیکھ اس کر یز میں مبتلا ہو ئے ہیں اسی لیے تو اتنی دل جمعی سے ٹریڈ مل پردوڑ لگا نے میں مصروف ہیں ۔شاندار سن گلاسز اور باقاعدہ ٹی شرٹ پہنے کتے کی مہارت نے سب کے دل موہ لیے۔

مزید خبریں :