کھیل
20 جنوری ، 2022

ویسٹ انڈیز کا اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار

ویسٹ انڈین کھلاڑی روماریو شیفرڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 سے دستبردار ہوگئے۔ —فوٹو: فائل
ویسٹ انڈین کھلاڑی روماریو شیفرڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 سے دستبردار ہوگئے۔ —فوٹو: فائل 

ویسٹ انڈین کھلاڑی  روماریو شیفرڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 سے دستبردار ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کراچی کنگز میں شامل ویسٹ انڈین کرکٹر روماریو شیفرڈ انٹرنیشنل مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل میں حصہ نہیں لیں گے۔

 تاہم ان کی دستبرداری کے بعد کراچی کنگز نے انگلینڈ کے ٹام لیمنبے کو اسکواڈ میں شامل کرلیاہے۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن27 جنوری سے 27 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔


مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM