دنیا
30 اکتوبر ، 2012

آبدوز اسکینڈل :سابق فرانسیسی صدرسرکوزی کے ساتھی پر فرد جرم

آبدوز اسکینڈل :سابق فرانسیسی صدرسرکوزی کے ساتھی پر فرد جرم

پیرس…غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی عدالت نے نکولس بازیرپرآبدوزاسکینڈل میں فردجرم عائدکردی،نکولس بازیرپر سیاسی مقاصد کیلیے غیر قانونی فنڈ استعمال کرنے کا الزام ہے، نکولس بازیر پر ہتھیاروں کی فروخت کے سودے میں کک بیکس لینے کا بھی الزام ہے،واضح رہے کہ نکولس بازیرفرانس کے سابق صدرنکولس سرکوزی کے قریبی ساتھی ہیں۔

مزید خبریں :