Geo News
Geo News

Time 21 جنوری ، 2022
پاکستان

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ انارکلی میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے۔

راجا بشارت نے مزید بتایا کہ ن لیگ کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا ہے، مرکزی ملزم کو واپس لانے کیلئے ریڈ نوٹس جاری کرنےکی درخواست کی ہے۔

مزید خبریں :