30 اکتوبر ، 2012
لندن…لندن کے میلینئم برج پر دیوہیکل مرر بال لٹکا دی گئی ۔انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں گھڑیوں کو ایک گھنٹے پیچھے کرنے کے دن کی مناسبت سے ہینگ کی گئی یہ بال شیشوں سے تخلیق کی گئی دنیا کی سب سے بڑی گیند ہے۔عام مرر بال سے ہزار گنا بڑی اور ایک ڈبل ڈیکر بس سے اونچی اس مرر بال کا قطر 6میٹر ہے جسکی تیاری میں2ہزار816شیشے کی ٹائلز استعمال کی گئیں۔