02 نومبر ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…ایک امریکی نوجوان نے کدّو کو تراش کر اسے مشہور ویڈیوگیم Tetris میں تبدیل کر دیا ہے ۔ اس نو جو ان نے کدّوکے خو ل میں تراش خراش کر کے اسے LED لا ئٹس ،سینسرز اور دیگر پر زہ جا ت کی مدد سے ویڈیو گیم پلیئر میں بدل دیا ہے ۔ اس منفرد Pumpkin ویڈیو گیم کو کھیلنے کے لیے کی بو رڈ یا جوا ئے اسٹک کی ضر ورت نہیں بلکہ اسے کدّوکی ڈنڈی ہلا کر ہی کھیلا جا سکتاہے۔