Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
02 نومبر ، 2012

موٹر سائیکلسٹ بھالو : روسی سرکس میں حاضرین دنگ رہ گئے

موٹر سائیکلسٹ بھالو : روسی سرکس میں حاضرین دنگ رہ گئے

ماسکو…این جی ٹی…سرکس میں جانوروں کے کرتب دیکھ کر تو سب ہی محظوظ ہوتے ہیں لیکن اس ماہر موٹر سائیکلسٹ بھالو نے تو سرکس میں آنے والوں کو حیرت سے دنگ کردیا۔ایک وڈیو میں سرکس ٹرکس کے ماہر بھورے ریچھ کو اسکے تربیتی نگران نے اس انداز سے ٹریننگ دی ہے کہ وہ کسی کا سہار ا لیے گول دائرے میں بے حد مہارت سے موٹر سائیکل چلاتا نظر آتا۔تیز رفتاری سے توازن کھوئے بغیر بائیک چلاتے اس ریچھ کی صلاحیتوں کو دیکھ حاضرین داد دیے بناء نہیں رہ پاتے۔

مزید خبریں :