Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
02 نومبر ، 2012

اب سا ئیکل کا ٹا ئر پنکچر نہیں ہو گا

اب سا ئیکل کا ٹا ئر پنکچر نہیں ہو گا

نیویارک…این جی ٹی…ایک امریکی ڈیزائنر نے سائیکلو ں کے لیے ایسے ٹا ئر تیار کر لیے ہیں جو کبھی پنکچر نہیں ہو نگے ۔ان جدید ٹائر وں کو اندر ہوانہیں بھر ی گئی بلکہ اس کی جگہ ربر استعما ل کی گئی ہے جس کے پھٹنے اورپنکچر ہو نے کا اندیشہ نہیں ہے ۔بغیر ہوا کے ٹائروں والی سا ئیکل کو جب اونچے نیچے پتھریلے راستوں پر چلا یا گیا تو اس نے پنکچر ہو ئے بغیر کا میابی سے اپنا سفر جا ری رکھا ۔ اس جدید ٹائر کی بد ولت سا ئیکل سواروں کو ہو ا بھروانے اور پنکچر لگو انے کے جھنجٹ سے نجا ت مل جائے گی ۔

مزید خبریں :