Time 01 مارچ ، 2022
دنیا

بھارت نے یوکرین میں اپنے شہریوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا

بھارت نے یوکرین میں اپنےشہریوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔

یوکرین میں پھنسے بھارتی شہری شدید پریشانی میں آگئے جہاں ان کے سفارتخانے نے فون سننا ہی بند کردیے اور مودی سرکارنے آنکھیں بند کر لیں۔

بھارتی طلبہ نے بنکرز کی ویڈیو جاری کردی،کچی آبادی سے بھی براحال، نہ کھانا، نہ پینا ہے، طلبہ رو رو کر دہائیاں دے رہے ہیں۔

ایک ایک کمرے میں 30،30 لوگ رہنے پر مجبور ہیں جب کہ بنکرز کے قریب بمباری اورفائرنگ سے طلبہ خوفزدہ ہیں۔


مزید خبریں :