Time 13 مارچ ، 2022
پاکستان

یہ جتنی شیروانیاں بنوالیں ہم نے ان کیلئے ہتھکڑیاں بنوائی ہیں: فرخ حبیب

وزیراعظم عمران خان آج حافظ آباد کا دورہ کریں گے جہاں وہ عوامی جلسے خطاب کے علاوہ ترقیاتی پیکج کا اعلان بھی کریں گے۔

حافظ آباد میں وزیراعظم کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، عمران خان دوپہر 2 بجے میونسپل اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب اور ضلع کے لیے ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے عدم اعتماد ناکام ہو گی اور اپوزیشن سے 172 بندے پورے نہیں ہوں گے۔

فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ یہ جتنی شیروانیاں بنوالیں ہم نے ان کے لیے ہتھکڑیاں بنوائی ہیں۔

مزید خبریں :