Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
06 نومبر ، 2012

ہو اکی طا قت سے چلنے والی کا ر

ہو اکی طا قت سے چلنے والی کا ر

برلن. . .این جی ٹی …جرمنی کے سا ئنسدانوں نے ہو اکی طا قت سے چلنے والی کار تیار کر لی ہے ۔ پن چکی اور پتنگ کی مدد سے چلنے والی اس کا رنے پا نچ ہزار کلو میٹر کا سفر طے کر کے ہوا کی طا قت سے چلنے والی پہلی کار کا تجربہ کا میاب بنا دیا ہے ۔ اس کا ر کے انجن کو تو انائی فراہم کر نے کے لیے ایسی پن چکی تیار کی گئی ہے جسے سفر کے دوران سا تھ رکھتے ہو ئے کہیں بھی نصب کر کے اس سے بجلی پیدا کرکے انجن چا رج کیا جا سکتاہے ۔ صرف یہی نہیں بلکہ تیز ہواؤں والے علا قے میں اس کم وزن والی کا ر کے ساتھ پتنگ با ندھ کر بھی سفر طے کیا جا سکتاہے ۔

مزید خبریں :