03 اپریل ، 2022
لاہور: پنجاب اسمبلی میں میڈیا کا داخلہ بند کردیا گیا۔
پنجاب اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کی کارروائی دکھانے کے لیے اسمبلی کے باہر موجود میڈیا نمائندگان کو ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔
پنجاب اسمبلی میں پریس گیلری کو تالا لگاکر بند کردیا گیا اور کسی میڈیا نمائندے کو داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔