07 اپریل ، 2022
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 324 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 786 پر بند ہواہے۔
بازار میں آج 14 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت چار ارب 94 کروڑ روپے رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 39 ارب روپے کم ہوکر سات ہزار 380 ارب روپے ہے۔