پاکستان
07 نومبر ، 2012

کے ڈی اے چورنگی کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کراچی…کے ڈی اے چورنگی کے قریب گاڑی پرفائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ،ایس ایس پی نارتھ ناظم آبادخرم وارث کے مطابق ہلاک وزخمی ہونے والے تینوں بھائی ہیں،جنہیں موٹرسائیکل سوارملزمان نے ٹارگٹ کیا،جبکہ یہ تینوں بھائی صدرالیکٹرونک مارکیٹ کے تاجرہیں۔

مزید خبریں :