28 اپریل ، 2022
مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔
حنیف عباسی کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق لیگی رہنما کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا۔
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس کا مختصر فیصلہ سنایا تھا۔
موجودہ حکومت کو ورثے میں ہولناک چیلنج ملے ہیں، تمام امور کو درست کرنے کے لیے حکومت کو وقت اور سخت محنت درکار ہوگی: سابق صدر