20 مئی ، 2022
امریکی کانگریس نے یوکرین کے لیے 40 ارب ڈالر کے بڑے امدادی پیکج کی منظوری دے دی۔
امریکی پیکج میں بکتر بند گاڑیوں اور فضائی دفاعی نظام میں کے لیے 6 ارب ڈالر جب کہ یوکرین کی حکومت کے استحکام میں مدد کے لیے تقریباً 9 بلین ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔
امریکی کانگریس کی جانب سے اعلان کردہ امدادی پیکج سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے 2020 کے جی ڈی پی کے برابرہے۔
اس سے قبل امریکا مارچ میں بھی یوکرین کے لیے 14 ارب ڈالر کی منظوری دےچکاہے۔