Geo News
Geo News

Time 08 جون ، 2022
انٹرٹینمنٹ

اداکار بلال قریشی بجلی کا بل زیادہ آنے پر برہم

بلال قریشی نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ آج بجلی کا بل آیا ہے اور بہت آیا ہے/ فائل فوٹو
بلال قریشی نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ آج بجلی کا بل آیا ہے اور بہت آیا ہے/ فائل فوٹو

اداکار بلال قریشی بھی بجلی کا بل زیادہ آنے پر پریشان ہوگئے۔

بلال قریشی نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ آج بجلی کا بل آیا ہے اور بہت آیا ہے۔

اسکرین گریب
اسکرین گریب

انہوں نے لکھا کہ ’جب لائٹ بہت جاتی ہے اور بل بہت زیادہ آتا ہے تو بہت غصہ آتا ہے‘۔

اداکار کا سوشل میڈیا پیغام وائرل ہوچکا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔