Time 09 جون ، 2022
پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کئی بجٹ اہداف پر ڈیڈلاک برقرار

آئی ایم ایف سے 7255 ارب روپے کے ٹیکس ٹارگٹ پر ڈیڈ لاک ہے اور آئی ایم ایف سے بجٹ خسارے کے اہداف پر بھی اتفاق نہیں ہوسکا ہے: ذرائع/ فائل فوٹو
آئی ایم ایف سے 7255 ارب روپے کے ٹیکس ٹارگٹ پر ڈیڈ لاک ہے اور آئی ایم ایف سے بجٹ خسارے کے اہداف پر بھی اتفاق نہیں ہوسکا ہے: ذرائع/ فائل فوٹو

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کئی بجٹ اہداف پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔

ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف کے ساتھ ایف بی آرکے ٹیکس ٹارگٹ پراتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے جس کے باعث ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے 7255 ارب روپے کے ٹیکس ٹارگٹ پر ڈیڈ لاک ہے اور آئی ایم ایف سے بجٹ خسارے کے اہداف پر بھی اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ آئی ایم ایف نے چینی پاورپلانٹس کودی گئی ادائیگیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں۔


مزید خبریں :