Time 12 جون ، 2022
کھیل

پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا

لالک جان اسٹیڈیم میں ہوئے مقابلوں میں دس ملکوں کے باکسرز نے حصہ لیا—فوٹو فائل
لالک جان اسٹیڈیم میں ہوئے مقابلوں میں دس ملکوں کے باکسرز نے حصہ لیا—فوٹو فائل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

 گلگت میں ہونے والے باکسنگ ایونٹ کے دوران حریف باکسر کے ان فٹ ہونے پر عثمان وزیر فاتح قرار  پائے۔

خیال رہے کہ لالک جان اسٹیڈیم میں ہوئے مقابلوں میں 10 ملکوں کے باکسرز نے حصہ لیا۔

مزید خبریں :