15 نومبر ، 2012
اسلام آباد…نیشنل جوڈیشل کمیٹی پالیسی سازی کا اجلاس 17نومبر کو طلب کرلیا گیاہے۔چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری اجلاس کی صدارت کریں گے۔