پاکستان
Time 05 جولائی ، 2022

تصاویر: پاکستان میں کرینوں کے ذریعے قربانی کے جانور اتارنے کا خطرناک ٹرینڈ جاری

اگرچہ یہ ٹرینڈ جانور کی جان خطرے میں ڈالنے کا باعث ہے تاہم اس کے باوجود عید الاضحٰی قریب آتے ہی ہر سال کئی جانوروں کو کرینوں کے ذریعے اتارا جاتا ہے /فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
اگرچہ یہ ٹرینڈ جانور کی جان خطرے میں ڈالنے کا باعث ہے تاہم اس کے باوجود عید الاضحٰی قریب آتے ہی ہر سال کئی جانوروں کو کرینوں کے ذریعے اتارا جاتا ہے /فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

عید قرباں  آتے ہی جہاں ملک بھر کے مختلف حصوں میں مویشی منڈیوں میں جانوروں کی بڑی تعداد دیکھنے میں آتی ہے وہیں  گھروں کی چھتوں پر پالے گئے جانور بھی کرینوں کے ذریعے اتارے جانے کا ٹرینڈ زور پکڑجاتا ہے۔

اگرچہ یہ ٹرینڈ جانور کی جان خطرے میں ڈالنے کا باعث ہے تاہم اس کے باوجود عید الاضحٰی قریب آتے ہی ہر سال کئی جانوروں کو کرینوں کے ذریعے اتارا جاتا ہے جس کے لیے اہل علاقہ کی بڑی تعداد جمع ہوتی ہے اور تصاویر اور ویڈیو بھی بنائی جاتی ہیں۔

رواں سال بھی یہ ٹرینڈ زور وشور سے جاری ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں آئیے ان تصاویر پر ڈالتے ہیں ایک نظر !

ناظم آباد میں کرین کے ذریعے جانور اتارنے کے مناظر: 3 جولائی 2022 فوٹو بشکریہ پی پی آئی
ناظم آباد میں کرین کے ذریعے جانور اتارنے کے مناظر: 3 جولائی 2022 فوٹو بشکریہ پی پی آئی
فوٹو بشکریہ پی پی آئی
فوٹو بشکریہ پی پی آئی
فوٹو بشکریہ پی پی آئی
فوٹو بشکریہ پی پی آئی
فوٹو بشکریہ پی پی آئی
فوٹو بشکریہ پی پی آئی
فوٹو بشکریہ پی پی آئی
فوٹو بشکریہ پی پی آئی
فوٹو بشکریہ پی پی آئی
فوٹو بشکریہ پی پی آئی

واضح رہے کہ کراچی میں حال ہی میں عمارت کی چھت سے بیل اتارنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس دوران  بیل زمین پر آگرا  تھا۔

مزید خبریں :