پاکستان
17 نومبر ، 2012

اصغر خان کیس میں حکومت کا نظر ثانی کی درخواست داخل کرنے کا فیصلہ

 اصغر خان کیس میں حکومت کا نظر ثانی کی درخواست داخل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد…وفاقی حکومت کا اصغر خان کیس میں نظر ثانی کی درخواست داخل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے مطابق اِس حوالے سیمشاورت جاری اور درخواست آج کسی بھی وقت دائر کی جائے گی۔ایڈیشنل اے جی کے مطابق اصغرخان کیس میں صدر کے عہدے سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی جائے گی۔سپریم کور ٹ کے فیصلے کے مطابق آرٹیکل 41 کے تحت صدرکسی ایک مخصوص گروپ کی حمایت نہیں کر سکتا،صدر ایسا کرے گا توآئین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو گا،اس کیخلاف کارروائی ہو گی۔

مزید خبریں :