18 نومبر ، 2012
کراچی…ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم نے کہا ہے کہ امام بارگاہ مصطفی کے قریب دھماکے میں استعمال کیا گیا بم دیسی ساختہ تھا جوموٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جبکہ دھماکاریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیاگیا ۔انہوں نے کہا کہ شواہد حاصل کئے جا رہے ہیں جس کی مزید تفصیلات سامنے آئیں گی۔