ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4300 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے— فوٹو: فائل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4300 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4300 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4300 روپے کم ہوئی ہے۔

ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 34 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے، 10 گرام سونا 3686 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 15 ہزار 55 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر کم ہوکر 1775 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :