دنیا
Time 16 اگست ، 2022

امریکی خاتون اول بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خاتون اول جل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں معمولی نوعیت کی علامات کا سامنا ہے— فوٹو: فائل
امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خاتون اول جل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں معمولی نوعیت کی علامات کا سامنا ہے— فوٹو: فائل

امریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خاتون اول جل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں معمولی نوعیت کی علامات کا سامنا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی صدر جو بائیڈن بھی کورونا کا شکار ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :