پاکستان
22 نومبر ، 2012

کراچی:اورنگی کی امام بارگاہ کے قریب ملنے والا بم ناکارہ بنادیا گیا

کراچی:اورنگی کی امام بارگاہ کے قریب ملنے والا بم ناکارہ بنادیا گیا

کراچی…اورنگی ٹاوٴن کے علاقے پیر آباد میں امام بارگاہ کے قریب واقع گراوٴنڈ سے برآمد ہونے والا بم ناکارہ بنادیا گیا ، اس سے قبل بم ملتے ہی پورا علاقہ خالی کرالیا گیا تھا، علاقے میں پولیس و رینجرز کی بڑی تعداد موجود تھی ۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے نے بم کو ناکارہ بنایا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے کے مطابق بم میں ڈیٹونیٹر، بیٹری اور تاریں لگی ہوئی تھیں۔

مزید خبریں :