Geo News
Geo News

صحت و سائنس
27 نومبر ، 2012

ایم ایس ہولی فیملی نے اسپتال میں چوہوں کی موجودگی کا اعتراف کر لیا

 ایم ایس ہولی فیملی نے اسپتال میں چوہوں کی موجودگی کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد… ایم ایس ہولی فیملی نے اعتراف کیا ہے کہ اسپتال میں چوہے موجودہیں،اسپتال میں چوہے کے کاٹنے سے جاں بحق ہونے والے بچے کے واقعے کی انکوائری کل تک مکمل کر لی جائیگی۔ہولی فیملی کے ایم ایس نے چوہوں کے خاتمے کیلئے اقدام نہ کرنے کا یہ عزر پیش کیا ہے کہ اسپتال میں بچوں کی وجہ سے چوہے مارنے کی گولیاں نہیں پھینک سکتے۔

مزید خبریں :