دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے پاکستانی سنیما انڈسٹری میں تاریخ بنا دی

مولا جٹ کا گنڈاسا چل گیا، جیو فلمز کی شاندار پیشکش دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے پاکستانی سنیما انڈسٹری میں تاریخ بنا دی۔

ریلیز کے دس دن میں ہی دنیا بھر سے 100 کروڑ روپے کمائی کر لی، جیو فلمز کی پیش کش، لاشاری فلمز اور انسائیکلومیڈیا کا شاہ کار، دی لیجنڈ آف مولا جٹ بین الاقوامی 100 کروڑ بزنس کلب میں شامل ہو گئی۔

100 کروڑ کا تاریخی بزنس کرنے پر فلم کی کاسٹ کے لیے مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے۔


مزید خبریں :