Time 02 نومبر ، 2022
پاکستان

بلوچستان میں ڈیمز ٹوٹنے کی تحقیقات مکمل

رپورٹ میں محکمہ آب پاشی کے افسران اورکنسلٹنٹس کو ذمہ دار قراردیا گیا ہے/ فائل فوٹو
رپورٹ میں محکمہ آب پاشی کے افسران اورکنسلٹنٹس کو ذمہ دار قراردیا گیا ہے/ فائل فوٹو

کوئٹہ: وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم نے بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران سیلابی ریلوں سے صوبے میں ڈیمز کے ٹوٹنے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔

رپورٹ میں ڈیمز کے ڈیزائن میں ٹیکنیکل نقائص، ناقص تعمیرات اور سیاسی بنیادوں پر ڈیمز کی جگہوں کا انتخاب اور بدعنوانی بیشتر ڈیموں کی ٹوٹنے کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔

رپورٹ میں محکمہ آب پاشی کے افسران اورکنسلٹنٹس کو ذمہ دار قراردیا گیا ہے۔


مزید خبریں :