20 فروری ، 2012
کراچی… این جی ٹی … عام طور پر سمجھا تویہ جا تاہے کہ بلی کے آگے مر غی کی کچھ نہیں چلتی لیکن زیر نظر بہادر مرغے نے سب کو غلط ثابت کر دیا ہے ۔ سفید رنگ کے اس بھاری بھر کم مر غے کی حدو د میں جب اس بلی نے قدم رکھا تو اُسے شیر کی خا لہ کی یہ جسا رت ایک آنکھ نہ بھائی۔بہا در مر غا فوراً اس پر جھپٹااور اسے کے پیچھے بھا گ بھا گ کر بلی پر ایسے وار کیے کہ اس بیچا ری کو بھا گتے ہی بنی۔