پاکستان
Time 14 نومبر ، 2022

ہنزہ: مویشی خانے میں برفانی چیتےکےحملے سے 7 جانور ہلاک

برفانی چیتا رات گئےمقامی شخص کےمویشی خانے میں گھس گیا تھا: محکمہ وائلڈ لائف/فوٹوفائل
برفانی چیتا رات گئےمقامی شخص کےمویشی خانے میں گھس گیا تھا: محکمہ وائلڈ لائف/فوٹوفائل

ہنزہ کےبالائی علاقے سوست میں برفانی چیتےکےحملے سے  7 جانور ہلاک ہوگئے۔

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق برفانی چیتے نے  گاؤں حسین آباد میں حملہ کیا۔

محکمہ وائلڈ لائف کا بتانا ہے کہ  برفانی چیتا رات گئے مقامی شخص کےمویشی خانے میں گھس گیا تھا جہاں اس کے وار سے 7 جانور ہلاک ہوگئے۔


مزید خبریں :