16 دسمبر ، 2022
کراچی میں موبائل فون چھیننے پر مزاحمت کے دوران این ای ڈی کے طالب علم کو قتل کردیا گیا۔
مسلح ملزمان نے این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم بلال کو موبائل چھیننے پر مزاحمت کے دوران چائے کےہوٹل پر گولی ماری اور باآسانی فرار ہوگئے۔
دوسری جانب سپرہائی وےعمرانی گوٹھ سے برآمد خاتون کی لاش شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون کا ایک بازو کٹا اور چہرا کچلاہوا تھا، خاتون کی لاش جلائی بھی گئی تھی۔