سال 2022 : ٹک ٹاک پر کس کا راج رہا؟

سال کے اختتام پر ٹک ٹاک کی جانب سے ”ٹک ٹاک 2022“ کے عنوان سے سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے/فوٹوفائل
سال کے اختتام پر ٹک ٹاک کی جانب سے ”ٹک ٹاک 2022“ کے عنوان سے سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے/فوٹوفائل

2022  تیزی سے اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور اس موقع پر  مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے  اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے ۔

سال کے اختتام پر  ٹک ٹاک کی جانب سے  ’ٹک ٹاک 2022‘ کے عنوان سے  سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں ٹک ٹاک کی عالمی سطح پر  فروغ پانے والے مقبول ٹرینڈز، کونٹینٹ کریئٹرز اور ان لمحات کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں ٹک ٹاک نے  پاکستان  کے معروف ٹک ٹاکرز کو ان کے کام  اور مقبولیت کے اعتبار سے مختلف زمروں میں تقسیم کیا ہے جب کہ رپورٹ میں مقبول ترین رجحانات، آڈیو اور دیگر چیزوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

سال 2022: ٹک ٹاک پر رہا کن پاکستانی  ٹک ٹاکرز کا راج؟

1: hoormahaveera@

2: jannatmirza@

3: mashalllkhan@

4: wasifghafoor65@

5: ken_doll_dubai@

سال 2022 اور دنیا بھر میں  مقبول ہوئے  ٹک ٹاکرز

1: ox_zung@

2: rosalia@

3: lav_sings@

4: robertirwin@

سال 2022 میں کن پاکستانی ٹک ٹاکرز کے کونٹینٹ مقبول ہوئے؟

1: laraib_rahim@ 

2: irfanjunejo@

3: talha_reviews@

4: biashair006@

5: danial.ahmed8@

سال 2022 عالمی سطح پر کن  ٹک ٹاکرز کے کونٹینٹ زیادہ دیکھے ہوئے؟

Corn dogefritaasmr@

oursignedworld@

shinanova@

satisfcapybaraying_pottery@

mirendarosenberg@ 

پلے لسٹ: 2022  میں کن گانوں کا چرچا رہا؟

ٹک ٹاک پر کن مقبول گانوں کی دھنوں کا چرچا رہا

1. حبیبی - عاصم اظہر

2. جھوم - آر اینڈ بی مکس - علی ظفر

3. پسوڑی - شائے گل اور علی سیٹھی

4. اگے دیکھ (پاکستان سپر لیگ) - عاطف اسلم اور آئمہ بیگ

5. اک لمحہ - اذان سمیع خان

2022  ٹک ٹاک کے کامیاب اسٹارز:  پاکستان کے مشہور تخلیق کار، شخصیات اور فنکار

1. @xarnishkhan- نے اپنے سپر ہٹ پاکستانی ڈرامہ سیریلز کے ذریعے شہرت پائی اور اس سال ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی شخصیات میں سے ایک رہی۔

2. @laibakhurramm_ -  رواں برس  لائبہ کا تخلیق کردہ مواد  ٹک ٹاکرز صارفین کو ہنسانے کا سبب بنا۔

3. @daniyakanwal - ٹک ٹاکرز صارفین سال بھر دانیہ کی ڈانس ویڈیوز سے محظوظ ہوئے

2022  کھانوں پر مبنی پاکستانی  ٹک ٹاک ویڈیوز کا رجحان

1. فوڈ ہیک

2. کیلے کی بریڈ

3. افطار کے اوقات

4. برگرز اور فرائز

مزید خبریں :