Geo News
Geo News

دنیا
09 دسمبر ، 2012

جرمن کمپنی کا پوپ بیٹی ڈکٹ کاکرسمس کا تحفہ، دوکاریں پیش کردیں

جرمن کمپنی کا پوپ بیٹی ڈکٹ کاکرسمس کا تحفہ، دوکاریں پیش کردیں

برلن…کرسمس آنے میں ابھی کچھ دن باقی ہیں ، لیکن پاپ بینڈکٹ کو دو نئی کاروں کا تحفہ مل گیا ہے ، کسٹم میڈ پاپ موبائیل ، جرمنی کی کمپنی نے تیار کی ہے ، جس کا مقصد تھا کہ عقیدت مند، پاپ کو شیشے کی دیوار میں سے دیکھ سکیں ، کمپنی کے صدر نے ذاتی طور پر اس گاڑی کو پاپ بینڈکٹ کے سامنے پیش کیا، پاپ موبائیل روایتی سفید رنگ کی ، چار پہیوں والی گاڑ ی ہے۔

مزید خبریں :