Geo News
Geo News

پاکستان
09 دسمبر ، 2012

اسلام آباد :شادی میں زہر خوارنی کا واقعہ،متاثرین کی تعداد70ہو گئی

اسلام آباد :شادی میں زہر خوارنی کا واقعہ،متاثرین کی تعداد70ہو گئی

اسلام آباد…اسلام آباد میں شادی کی تقریب میں زہر خوارنی کے واقعے کے نتیجہ میں70افراد کی حالت غیر ہو گئی جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق شادی کی تقریب اسلام آباد کے علاقے ڈھوک بیڑخند میں جا ری تھی کہ تقریب میں شامل مہمانوں کو کھانا پیش کیا گیا جوں جوں لوگوں نے متاثرہ کھانا کھایا ان کی حالت غیر ہو تی گئی اور انہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر نا پڑا ۔پولیس ذرائع کے مطابق متاثرین میں دلہا اور دلہن بھی شامل ۔

مزید خبریں :