پاکستان
10 دسمبر ، 2012

نجی کمپنی کے چھوٹے طیارے کی ملیر کینٹ میں ہنگامی لینڈنگ

کرچی…نجی کمپنی کے چھوٹے طیارے نے کراچی کے علاقے ملیرکینٹ میں ہنگامی طور پر لینڈنگ کی ہے ،ذرائع لے مطابق چھوٹے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ طیارے میں فنی خرابی کے باعث کی گئی۔چھوٹے طیارے نے فنی خرابی کے باعث جہاں لینڈنگ کی وہ کر اچی ایئر پورٹ سے متصل علاقے ملیرکینٹ کا علاقہ ہے اوع رن وے سے محض2کلومیٹردور ہے۔

مزید خبریں :