Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
11 دسمبر ، 2012

ایک انو کھی تصویر ۔۔۔ذرا سنبھل کر ہا تھ لگا ئیں

ایک انو کھی تصویر ۔۔۔ذرا سنبھل کر ہا تھ لگا ئیں

نیویارک…این جی ٹی…بر تنو ں کو ہا تھ لگا نے سے بر تن گر سکتے ہیں لیکن کیا ایسا بھی ممکن ہے کہ بر تنو ں کی تصویر کو بھی ہا تھ لگا نے سے وہ گر جائیں؟ ایک امریکی فن کا ر نے ایسی دلچسپ تصویر تخلیق کی ہے جسے ہا تھ لگا نے سے اس میں نظر آ نے والی اشیاگر بھی جا تی ہیں ۔ہیر ی پو ٹر فلموں میں نظر آنے والی تصاویر سے متا ثر ہو کر تخلیق کیا گیا جدید ٹیکنا لو جی کا یہ انو کھا شا ہکار دیکھنے والوں کو حیر ان کر دیتا ہے ۔

مزید خبریں :