صحت و سائنس
11 دسمبر ، 2012

اسپتال کے کچرے کاپھر سے استعمال ،حکومت پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی

اسپتال کے کچرے کاپھر سے استعمال ،حکومت پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی

لاہور…اسپتال کی استعمال شدہ اشیاء کادوبارہ استعمال اور اس سے گھریلو اشیاء بنانے کی جیو ٹی وی کی خبر پر حکومت پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔حکومت پنجاب کے معاون خصوصی ماحولیات کے مطابق کمیٹی5دن میں معاملے کی رپورٹ پیش کریگی ۔اسپتال کی استعمال شدہ اشیاء سے گھریلوسامان بنانے کی خبرجیونیوزپردکھائی گئی تھی جس پر حکومت پنجاب نے کمیٹی تشکیل دی۔

مزید خبریں :