12 دسمبر ، 2012
لندن …ٹا ئپ را ئٹر سے ٹا ئپنگ کر نا تو ایک عام سی با ت ہے لیکن لند ن کی راتھبون کیرا( Keira Rathbone) نامی مصور ہ ٹا ئپ را ئٹر کی مد د سے خوبصورت تصاویر تخلیق کر تی ہیں ۔کیراعام ٹا ئپ ر ائٹر کے بٹنو ں کو مخصو ص ترتیب میں دبا کر کا غذ پر مشہور شخصیا ت کے چہرے اور خو بصو رت منا ظر کو اس مہارت سے منتقل کر دیتی ہیں جیسے ٹا ئپ را ئٹر کا اصل مقصد ہی یہی ہے ۔کیرا کو اس منفر د اندا ز سے ایک تصویر بنانے میں تقریبا ً چار دن لگتے ہیں ۔